پس ماندگان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیچھے رہ جانے والے، مرنے والے کی آل اولاد اور رشتہ دار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پیچھے رہ جانے والے، مرنے والے کی آل اولاد اور رشتہ دار۔